اثبات الحقیقہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - [ تصوف ] حق کا اثبات عین میں، اور خلق کا تعین میں، اس حیثیت سے کہ حق منفرد مع الخلق نہیں اور نہ خلق مع الحق۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'اثبات' کے ساتھ 'حَقِیْقَۃ' لگایا گیا ہے۔ مرکب اضافی ہے۔
جنس: مذکر